بلوچستان لیویز فورس کے جوانوں کا 18واں پاسنگ آوٹ پریڈ

0 188

بلوچستان لیویز فورس کے جوانوں کا 18واں پاسنگ آوٹ پریڈ
لیویز ٹریننگ سینٹر خضدار میں 18واں پاسنگ آوٹ پریڈ ہوا جس میں 479 ریکروٹس پاس آوٹ ہوئے نوجوانوں نے پاسننگ آوٹ پریڈ میں ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس نصیب اللہ کاکڑ اور کمشنر قلات ڈویژن نعیم خان بازئی کو سلامی پیش کی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.