حکومت بلوچستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا

0 148

حکومت بلوچستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے عيد الاضحی کی چھٹیوں کا پریس ریلیز جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک صوبے بھر میں عید قربان کی تعطیلات ہوں گی۔

 حکومت بلوچستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.