اگلے میچز میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

0 4

برمنگھم(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں شروع کے 10 اوورز صحیح طریقے سے استعمال نہیں کرسکے، ہماری پارٹنر شپ نہیں لگ سکیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے

کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پالیں، اگلے میچز میں اچھے سے اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میںمڈل اوورز میں ہماری وکٹیں گریں، آخر میں بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا، ا?خری ون ڈے میچ میں بھی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.