پی ٹی آئی رہنماوں کو کس کی کالز آرہی ہیں؟ اسد قیصر کااہم انکشاف

2 363

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کو بھتے کی کالز آرہی ہیں تاہم مجھے کوئی دھمکی موصول نہیں ہوئی۔

اسد قیصر نے کہا کہ تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں لیکن صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہمیں نہیں پتا کیا بات چیت ہورہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہناہے کہ ہمارے رہنماؤں کو بھتے کی کالز آرہی ہیں، تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں لیکن صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔



You might also like
2 Comments
  1. […] پی ٹی آئی نے دھاندلی کا الزام لگا دیا […]

  2. […] اور پی ٹی آئی کے سرگرم رہنماء کو قتل کردیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.