پشاور،معروف سماجی ورکر محمد نادر خان وائس چیئرمین پی ٹی آئی پ محمود خان کی ملاقات

0 183

پشاور،معروف سماجی ورکر محمد نادر خان وائس چیئرمین پی ٹی آئی پ محمود خان کی ملاقات

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے معروف کاروباری شخصیت محمد نادر خان کی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے وائس چیئرمین محمود خان سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف کاروباری شخصیت محمد نادر خان کی پاکستان تحریک

 

انصاف پارلیمنٹرین کے وائس چیئرمین سے ملاقات ہوئی اس موقع پر صحافی عارف یوسفزئی، صحافی علی اکبر خان بھی موجود تھے ملاقات میں خیبر پختونخواہ صوبے اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ ملاقات میں ملکی سرمایہ کاری اور دیگر اہم

 

ایشوز پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر محمد نادر خان نے امن و امان کی صورتحال پر بھی بھی خصوصی بات چیت کی کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے متفق و متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.