پشین کے بلال کالونی میں معمولی تکرار پر لڑائی جھگڑا ، نوجوان اباسین شہید

0 182

پشین A ایریا بلال کالونی ٹو میں معمولی تکرار پر ملزم نقیب الرحمن ولد عثمان غنی قوم کاکڑ ساکن کلی سنگر پشین اور مسمی اباسین ولد محمد عیسیٰ روشان قوم ترین ساکن بلال کالونی ٹو پشین کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا دوران لڑائی ملزم بالا نے پسٹل سے فاہرنگ کیا جسکے نتیجے میں مسمی اباسین خان گولی لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈہیتھ باڈی کو سول اسپتال پشین لے گیا اور ملزم بالا کو اپنے بھاہیوں فضل الرحمن اور نجیب الرحمن سیمت موقع سے گرفتار کرکے بند بہ حوالات پولیس تھانہ سٹی کیا گیا ہے ڈہیتھ باڈی کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی گی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.