سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر ارشد ندیم نے کیا کہا؟

0 59

سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر ارشد ندیم نے کیا کہا؟

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جو کرنا ہے کرونگا، سیاست میں نہیں آہونگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے دن رات محنت کی تھی، اب آئندہ ایونٹس کیلئے بھرپور تیاری کرونگا۔ اس سے قبل پاکستان چالیس سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.