پشین  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ چور تین رکنی گروہ کو گرفتار کرکے رکشہ قبضے میں لے لیا

0 117

پشین  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ چور تین رکنی گروہ کو گرفتار کرکے رکشہ قبضے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پشین روزی خا ن لمڑ نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے رکشہ چور ملزمان غلام محمد ،نورمحمد اور عین الدین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے رکشہ قبضے میں لے لیا۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.