مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی

5 939

 

مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی

اس سال مہنگائی میں کمی ہو گی ، ورلڈ اکنامک رپورٹ میں پیشگوئی

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ مل گیا۔ صف ماتم بچھ گئی۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ سابق ایم این اے شاہدہ اختر علی اور سابق ایم پی اے ریحانہ اسماعیل کی والدہ تھیں۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کئی حادثات کا باعث بن گئی

لاہوریوں کیلئے بری خبر، سرکاری و نجی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

You might also like
5 Comments
  1. […] مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی […]

  2. […] مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی […]

  3. […] مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی […]

  4. […] مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی […]

  5. […] مولانافضل الرحمان کو بڑا صدمہ، صف ماتم بچھ گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.