فلسطینی بھائیوں کی ہم سے بہت سی امیدیں وابسطہ ہیں،داﺅ دخان کاکڑ

0 126

 

فلسطینی بھائیوں کی ہم سے بہت سی امیدیں وابسطہ ہیں،داﺅ دخان کاکڑ

مسلم باغ (نامہ نگار)مظاہرے سے سابق ضلعی صدر ٹھکیدار داود خان کاکڑ سابق تحصیل صدر رحیم اللہ کاکڑ انصاف یوتھ وینگ تحصیل صدر ٹھکیدار محمد علی کاکڑ یوتھ سیکرٹری اویس خان اور دیگر نے خطاب کیا سابق ضلعی صدر ٹھکیدار داود خان کاکڑ نے اپنے خطاب میں کہا کہ فلسطینی بھائیوں کا ہم سے بہت امیدیں ہیں۔ فلسطین پر جو ظلم آج ہورہی ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ہے

 

لیکن پاکستان میں آج اگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو شائد فلسطین کیلئے کچھ کرتے۔ آج دنیا میں ایک نئی جنگ کی ہوا آئی ہوئی ہے ۔ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں نکلتے تو اس وقت تک ملک اسی طرح بحرانوں کا شکار رہیں گاانصاف یوتھ وینگ کے ممبران نے آج ایک پروکار پروگرام کرنے پر تحصیل صدر محمد علی کاکڑ نے تمام یوتھ کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.