وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دکی میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کی مذمت
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دکی میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کی مذمت
وزیر اعلٰی بلوچستان کا واقعہ پر شدید اظہار برہمی، دہشت گردوں کے خلاف فوری و موثر کارروائی کا حکم
مذکورہ علاقے کو سیل کرکے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
دہشت گردوں نے ایک بار پھر غریب مزدوروں کو نشانہ بنا کر ظلم و بربریت کی انتہا کردی ، وزیر اعلٰی بلوچستان
دہشت گردوں کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
عام غریب مزدوروں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے دہشت گرد بزدل ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان
دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ایک ایک بے گناہ کے قتل کا حساب لیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بے گناہوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان
دہشت گردوں کو ان بے گناہوں کا ناحق قتل لے ڈوبے گا، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے ان کے وجود سے دھرتی کو پاک کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح حق کی ہوگی دہشت گردوں کو منہ کی کھانی پڑےگی، میر سرفراز بگٹی