لاہور؛ 24 گھنٹوں میں 218 ٹریفک حادثات رپورٹ

0 75

شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ، 24 گھنٹوں میں 218 ٹریفک حادثات رپورٹ۔
ریسکیوحکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 218 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئےہیں۔حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 230 افراد زخمی ہوئے،83 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 147 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.