گڑھی خدابخش بھٹو کے حدود میں معصوم بچی کی لاش برآمد
نوڈیرو(نامہ نگار) نوڈیرو کےنذیک تھانہ گڑھی خدابخش بھٹو کے حدود گاؤں چانڈیہ پتافی سے 5 برس کی معصوم بچی کی سم نالے سے لاش برآمد، اطلاعات پر تھانہ گڑھی خدابخش بھٹو کی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر بچی کی لاش کا پوسٽ مارٹم کرانے کے لیئے نوڈیرو ہسپتال لے آئی،جہاں پر بچی کے لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی، دوسری جانب معصوم نینگری مریم کے والد عرفان پتافی نے تفصیلات بتاتے کہا ہے کہ میری بچی کل سے غائب ہوگئی تھی آج انکی لاش گھر کے سامنے سم نالے سے بر آمد ہوئی ہے ۔