رافیل نڈال کو نازیبا اشارے، خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا

0 270

میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلین اوپن میچ کے دوران اسپنش پلیئر رافیل نڈال کو نازیبا اشارے کرنے والی خاتون تماشائی کو

اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا۔مائیکل مموہ سے میچ کے دوران ایک خاتون مسلسل نڈال پر آوازیں کسنے کے ساتھ نازیبا اشارے بھی کررہی تھیں، جس پر سیکیورٹی اہلکار انھیں وہاں سے لے گئے۔بعد ازاں جب نڈال سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس خاتون کو جانتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ میں انھیں جانتا ہوں نہ ہی جاننا چاہوں گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.