سیرت فاطمہ نے کلاس پریپ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی

0 157

صادق آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روما انگلش ماڈل ہائی سکول کی ہونہارطالبہ سیرت فاطمہ کااعزاز، کلاس پریپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلاس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرلی ، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طالبہ ،سکول کے پرنسپل ، ٹیچرز اوروالدین کو ڈھیروں مبارکباد دیں ،ہونہار طالبہ کے والد محمد عرفان اور ماموں ڈاکٹر محمد رضا نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ سیرت فاطمہ کاشانداررزلٹ سیرت فاطمہ کی تعلیم سے لگن ، محنت ،ذہانت اور ان ٹیچرزکی محنت کاصلہ ہے اس بڑی خوشی کے موقع پر ہم سکول کے پرنسپل اورجملہ سٹاف مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.