داعش نے کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے باہر دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

0 20

کابل (ویب ڈیسک) کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکے ذمہ دار عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگرد تنظیم داعش کی نیوز ایجنسی نے ایک ٹیلی گرام چینل پر کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔واضح رہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.