ہمارے دس، بارہ ممبران کو کال کر کے کہا گیا ملک کی سلامتی کے لیے ووٹ کریں، شاہد خاقان عباسی

0 260

ہمارے دس، بارہ ممبران کو کال کر کے کہا گیا ملک کی سلامتی کے لیے ووٹ کریں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح سب کو کالز آئی ہیں۔جمعہ کو شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ جمعہ کو صبح سب کو کالز آئی ہیں، ہمارے دس، بارہ ممبران کو کال کر کے

کہا گیا کہ ملک کی سلامتی کے لیے ووٹ کریں۔انہوںنے کہاکہ تمام ممبران ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے لیے لڑا جاتا ہے، شکر ہے عمران خان کو احساس ہوا ہے کہ نئے الیکشن کا آپشن بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کا یہی حل ہے کہ اب نئے الیکشن لڑے جائیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.