سردار عبدالرحم حریفال کا کمشنر ژوب ڈویژن شاحدلال خان سے ملاقات

0 299

کہ اس نے ہر مشکل حالات میں ہمارا شیرانی ضلع حتی کہ ژوب ڈویژن میں ہر ضلع کو نظر انداز نہیں کیا ہیں اور سب کو سب ایک نظر میں دیکھتا رہا ہے اگر انتظامہ ایجوکيشن یا کوٸی اور لحاظ سے اس نے اچهی عدایات پر وہ اپنے اپنے ڈیوٹیوں کو سرانجام دے رہے ہیں اور مزید کہا کہ ہماری لئے ایسے لوگوں کو ضرورت ہے جو اپنا فریضہ آچھی طرح نیباہ رہے ہیں جیسا کہ کمیشنر شاحدلال خان ہے جتنا بھی میں آس کا شکریہ ادا کرتاہو لیکن وہ کم ہے اس کا شکریہ ادا کرنے کیلٸے میرا پاس ایسا لفظ نہیں کہ استمعال کرو

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.