ڈھول کی تھاپ پرصدیوں پرانی آوازیںروزے دارواللہ کے پیاروٹیکنالوجی کے جدید دور کی دھول میں گم
فیصل آباد ڈھول کی تھاپ پر آنے صدیوں پرانی آوازیںروزے دارواللہ کے پیاروٹیکنالوجی کے جدید دور کی دھول میں گم جگہ موبا ئل فون نے لے لی تفصیل کے مطا بق ماہ صیام آتے ہی صدیوں پرا نی ڈھول کی تھاپ پرسحری کے وقت آ نے والی آوازیں روزے دارو اللہ کے پیاروزمانے کے جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی اب کی جگہ موبا ئل فون نے لے لی لوگ سحری کے وقت موبا ئل فون پر الارم لگا کر اُٹھنے لگے موبا ئل فون نے ہمارے آبائو اجداد کی صدیوں پرا نی روائت کو ہمیشہ کے لیے ٹیکنالوجی جدید دور کی دھول میں گم کر دیا ۔