وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گندم کی تاریخی پیداوار پر مبارک باد

0 23

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گندم کی تاریخی پیداوار پر مبارک باد

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پنجاب کے کسانوں اور حکومت کو تاریخی 2 کروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ زرعی معیشت میں 1100 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، تاریخی ترقی کورونا وائرس کی وباء کے باوجود ممکن ہوئی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا کہ گندم کی پیداوار سے پاکستان کے زرعی شعبے کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.