پاکستان عوامی تحریک کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

2 257

پاکستان عوامی تحریک کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

مجلس شوریٰ کے اعلامیے کے مطابق برسوں سے زیر التوا اپیلوں کا فائدہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو پہنچ رہا ہے اس لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے انصاف دینے کی استدعا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایک ملزم کی درخواست پر جے آئی ٹی معطل ہوئی اور 3 سال سے سٹے آرڈر چل رہا ہے، انصاف کے لیے عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
اس حوالے سے شوریٰ میں سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ سانحہ کے مظلوم پوچھ رہے ہیں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کون بچانا چاہتا ہے؟ کارکن17جون کو لاہور سمیت اضلاع میں ایک روزہ پر امن احتجاج کریں گے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، ظہیراحمد بابرکی ترکی سفیر سے ملاقات […]

  2. […] ملک کو چلانا ہے تو نیب کے ادارے کوختم کرنا ہو گا:شاہد خاقان عباسی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.