چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان ایک شریف النفس انسان اوربہترین جج ہیں،سمندرخان کاسی
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان ایک شریف النفس انسان اوربہترین جج ہیں،سمندرخان کاسی
کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے بانی سابق صدر کوئٹہ بار ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر اختر افغان ایک شریف النفس انسان اوربہترین جج ہیں مگر حالیہ بلوچستان ہائی کورٹ کے لئے جو ایڈیشنل ججز کی تعیناتیاں ہوئی ہیں بلوچستان کے وکلا
برادری تمام بار ایسوسی ایشز اس ضمن میں شید تحفظات رکھتے ہیں۔جنکا خاتمہ ناگزہر ہے ان۔خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ان تعیناتیوں پر الزامات یہ واضع کرتے
ہیں کہ مختلف حلقے اسے میرٹ کے خلاف سمجھ رہے ہیں اور بعض سینئر وکلا تو یہاں تک اپنے غصے اور تشویش کا برملا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نئے ججز میں سے ایک جج اور اس کے والد
کا پراپرٹی ڈیلر کے تعلقات اور پیروں کی نشانی بلوچستان ہائی کورٹ میں موجود ایک جج کے ساتھ زمینوں کی کاروبار میں شراکت کی بنیاد پر تعیناتی عمل میں لایا گیا ہے اور نئے جج کے تعینات کرنے سے بہت سینر تجربہ کار وکلا کی حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے
[…] سمندری طوفان سے نقصانات کے ازالے کے لئے مطلوبہ فنڈ کا جلد اجراءکیا جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان […]