زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک گرنا قابل تشویش ہے ، ڈپٹی کمشنر لورالائی
زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک گرنا قابل تشویش ہے ، ڈپٹی کمشنر لورالائی
لورالائی(خ ن) زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک گرنا قابل تشویش ہے قلت آپ سب سے بڑی وجہ بارشوں کا نہ ہو نہ اور دوسری بڑی وجہ گھریلو اور کمرشل صارفین کی جانب سے بڑے پیمانے پرٹیوب وہلوں کی تنصب اور پانی کی بے دریغ استعمال ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتیق رحمان شاہوانی نے اپنے دفتر میں آل پارٹیز اور کلی پٹھا نکو ٹ کےقباہلی عماہدین کا اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام ضلعی جنرل سیکرٹری
عطائاللہ کاکڑ پشونخوانعمت اللہ جلالزئی اے این پی ضلعی صدر منظور کاکڑ پی پی پی شمس حمزہ زئی این ڈی پی کے سفندیارکاکژ کلی پٹھانکوث کے قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں سیاسی پارٹیوں نے مختلف تجاویز بھی دی ڈپٹی کمشنر لورالائی نے مزید کہا کہ کلی پٹھانکوٹ چشمےکی خشک ہونے کی سب سے بڑی وجہ ٹیوٹ وہلز ہیں جب تک یہ ٹیوب وہلز بند نہیں ہونگے اس وقت تک چشمے کا پانی بحال نہیں ہوگا اسلیے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کے کلی پٹھانکوٹ تمام
ٹیوب وہلز کو بند کیا جائے گا اور اس کے لیے باقاعدہ اسٹنٹ کمشنر بوری اور ایس ایچ او صدر تھانہ کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے کے تمام ٹیوبوہلزوں بند کیا جائے طویل خشک سالی صورت حال سنگین ندیاں نالے اور چشمے خشک زیر زمین آبی سطح آئے روز کے گرنے لگی ہے شعبہ زراعت بری طرح متاثر باغات خشک اگرچہ جنگی بنیادوں پر اقدامات نہیں کیے گئے تو صورتحال مزید سنگین ہوگی