حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

0 133

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔نیویارک میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے کینیڈا کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔حارث رؤف کی ٹی توئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی تعداد ایک سو ہوگئی ہے جس کے بعد وہ دورے پاکستانی بولر بن گئے ہیں جن کی وکٹوں کی تعداد ایک سو ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.