یو این ایف پی اے کے ساتھ ملکر موثر اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

0 55

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی قیادت میں یو این ایف اے پی اے کے نمائندہ وفد کی ملاقات

یو این ایف پی اے پاکستان کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لووئے شبانے نے بلوچستان میں جاری پروگرامز سے متعلق آگاہ کیا

وزیر اعلٰی بلوچستان کی صوبائی پاپولیشن ٹاسک فورس کی تشکیل دینے کی ہدایت

بلوچستان میں دوران زچگی زچہ و بچہ کی شرح اموات تشویشناک ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

یو این ایف پی اے کے ساتھ ملکر موثر اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

صحت کے شعبے میں اصلاحات لائی جاررہی ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت صحت کی معیاری سہولیات کے لئے منصوبہ بندی کررہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لئے دیرپا اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.