اینٹی کرپشن نے واٹرکورسز واٹر سٹوریج ٹینک پراجیکیٹ فیز ٹو میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کرلی

0 50

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی نصیر آباد ڈویژن میں واٹر کورسز اور واٹر سٹوریج ٹینک پراجیکٹ فیز ٹو میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کی تحقیقات مکمل،واٹر مینجمنٹ کےڈپٹی ڈائریکٹر عبدالقدوس مینگل اور ٹھکیدار نے ملی بھگت سے کام مکمل کئے بغیر ہی 10 کروڑروپے کی رقم نکلوائی،زمین پر ترقیاتی منصوبوں کا وجود ہی نہیں،تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ اور ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاکارروائی جاری جلد مزیدگرفتاریوں کا امکان،اینٹی کرپشن بلوچستان نے سیکرٹری زراعت سے گزشتہ پانچ سال کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.