فورٹ منرو ، زرتاج گل کی گاڑی پر پتھراؤ،واپس جاؤ، یہاں نہ آؤ کے نعرے لگائے

0 24

ڈیرہ غازی خان:(ویب ڈیسک )وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو بازار آمد کے موقع پر کچھ لوگوں کی جانب سے ان کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا
اور ان کے خلاف واپس جاؤ، یہاں نہ آؤ کے نعرے بھی لگائے گئے۔اس ضمن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے میری گاڑی پر پتھراؤ کیا، اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.