نواز شریف کی ہدایات پر انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

0 130

نواز شریف کی ہدایات پر انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی ہدایت پر انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔سعودی عرب میں نواز شریف کی زیر قیادت پارٹی بیانیے پر مشاورت کی گئی، پارٹی ذرائع کے مطابق بیانیے میں ن لیگ کے سابقہ ادوار کے ترقیاتی منصوبوں کو شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی حکومت ختم کرنے کی مبینہ سازش کا بھی بیانیہ بنایا جائے گا،مہنگائی میں

انتخابات کی تیاریاں، مریم نواز کو اہم ٹاسک مل گیا

پی ٹی آئی حکومت کے کردار اور اہم وجوہات کو سامنے لائے جائے گا۔انتخابی جلسوں میں پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ کرپشن کو ہدف تنقید بنایا جائے گا، انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے والے قائدین کے نام بھی فائنل کر لیے گئے ہیں۔پارٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.