نیا واویلا شروع عمران خان کا عاشورہ کے بعد ایک بڑا کا فیصلہ
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،عمران خان نے عاشورہ کے بعد بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر 5 اگست سے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تمام پارٹی رہنماؤں کو احکامات بھی جاری کر دیے گئے۔ اور بھوک ہڑتال کے حوالے سے کارکنان۔ احتجاج کے لیے تیار رہنے کا حکم، بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو کسی بھی ممکنہ آپریشن کی مخالفت کرنے کا کہا، بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا۔بانی پی ٹی آئی نے پارٹی اختلافات کی بنیاد پر کارروائی کا حکم دے دیا،
شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، شیر افضل مروت کے بیانات کے بعد پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا، شیر افضل مروت کی طرف شیر افضل مروت شوکاز نوٹس کا جواب دے کر خاموش ہوگئے۔ شیر افضل مروت انگلینڈ سے کل پاکستان واپس آئیں گے، شیر افضل نے عمران خان سے ناراضگی کا اظہار کیا لیکن تنقید نہیں کی، پی ٹی آئی کے بانی نے پارٹی میں کھلے عام اختلاف کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے انہیں بیانات دینے سے روک دیا تھا۔