لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بانٹتی ہوں، ریشم
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے شکوہ کیا ہے کہ لوگ اُن کے لنگر بانٹنے پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور ساتھ ہی اُن کی کمائی کو حرام قرار دیتے ہیں۔ریشم کی وہ واحد اداکارہ ہیں جو گزشتہ 6 برس سے باراہ مہینے اپنے ہاتھہ سے لنگر بناکر غریب میں بانٹ رہی ہیں،
رشم کے اس نیک عمل کو جہاں سراہا جاتا ہے تو وہیں اُن کے پیشے کی وجہ سے اُنہیں تنقید کا سامنا بھی رہتا ہے۔حال ہی میں ادکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے فلم چھوڑے ہوئے تقریباََ 15 سال ہوگئے ہیں،
اور کبھی کسی ٹاک شو یا ایوارڈ شوز میں شرکت کرلیتی ہوںمیں کبھی ماڈلنگ کرتی ہوں ، اس سے میری جو بھی کماہی ہوتی ہے وہ میں لنگر میں لگا دیتی ہوںادکارہ نے کا کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے وعدہ کیا تھا میں اپنی آخری سانس تک لنگر لگتی رہوں گی، میں گزتھا 20 برسوں سے لنگر بانٹ رہی ہو
ں لیکن گزشتہ چھ سال سے میں خود اپنے ہاتھہ سے لنگر بنا رہی ہوں اور یہ کام پورا سال جاری رہتا ہے۔رشم نے شکوہ کرتے ہوئے کہا لوگ میرے نیک عمل پر بھی انگلیاں اُٹھاتے ہیں،سب کہتے ہیں کہ میں حرام کی کمائی سے لنگر بنی ہوں لوگ مہں بانٹ رہی ہوں
، میں اُن لوگوں سےےہئ کہناچاتھوں ہوں کہ حلال اور حرام کا فیصلہ کرنے والا الل پاک کا ذات ہے ۔اُنہوں نے کہا لوگ مجھے یہ بھی کہتے ہیں کہ آپ لوگوں کو کھانا کھلانے کے جگا اُنہیں روزگار دیں، میرے پاس اتنے طاقت نہیں ہیں کہ میں کسی کو روزگار دے سکوں
، صرف ایک گھر ہے جس میں میری رہائش ہے۔ ادکارہ نے کہا کہ پہلے ایک روٹہوں اور دہگ کا انتظام 50000میں ہوجاتا تھا لیکن اب مہنگائی کی وجہ سےاُسی لنگر کا انتظام ڈیڑھ لاکھ تک میں ہوتا ہے۔ رشم نے اور کہا میں یہ کام صرف اللہ کی رضا کی خاطر کررہی ہوں،