اکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے

0 202

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں  ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے گزشتہ کچھ دن  سے  زکام اور بخار محسوس کررہے تھا ، طبیعت ٹھیک نہ ہونے پراکشے  نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ آج آگئی ہے۔اکشے  کے کورونا  ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جس کے بعد اکشے  نے خود کو گھر میں ہی اعلان  کرلیا ہے اور اب وہ ڈاکٹر کی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں کے  جلد صحتیاب ہوسکیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا

 

وائرس کی وجہ سے اکشےآج ممبئی میں ہونے والی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں نہ ا ہا کریں گے۔اس کے علاوہ، اکشےاپنی آج ریلیز ہونے والی فلم ‘سر پھرا’ کی تشہیری مہم میں بھی شامل نہیں ہوسکیں گے “میں سال میں  چار  فلمیں کرتا ہوں تو لوگوں کو اس سے پریشانی ہوتی ہے”بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اکشے  3 بارکورونا کا شکار ہوا  ہیں، وہ اس سے قبل عالمی وبا کے ابتدائی دن  میں اور پھر سال 2022 میں بھی  وہرس  کا شکار ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ ایشیا کے امیر بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے  بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی آج ہونے جارہی ہے جس میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت دُنیا بھر کی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.