اساتذہ تنظیم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ڈی ای او اپنے غیر ضروری اقدامات سے باز نہیں آرہا ،عبداالقاہر کاکڑ

0 53

مسلم باغ پریس کلب میں گورنمنٹ ٹیچر ایسوی ایشن ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی صدرعبداالقاہر کاکڑ چرمین عبدالباقی آرگنائز عبدالخیر تحصیل مسلم باغ کا صدر عبداالقاہرجنرل سیکرٹری ولی خان اور دیگر معززین ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر قلعہ سیف الله اور کلرک ڈی ای او افس کے جانبدار رویئے انتقامی کارروائیوں جی ٹی اےبی کے اندرونی معاملات بیجا مداخلت اساتذہ کو برے انجام کی دھمکیوں بلاجواز تبادلوں اور محکمہ تعلیم میں غیر ضروری گروپ بندیوں کے خلاف مسلم باغ پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ تنظم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ڈی ای او اپنے غیر ضروری اقدامات سے باز نہیں ارہا ہے جو اپنی چارج سمبھالتا ہے اسی روز اساتذہ کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جارہی رکھا ہے مداخلت کرکے اساتذہ تنظیم کو تقسیم کرنا چاہتا ہے یہ کہ جی ٹی اے ڈسڑکٹ قلعہ سیف الله کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرکے اساتذہ میں اپنا پریشر گروپ بنانا چاہتا ہے متنازع ڈی ای او محکمہ تعلیم کے افسران ملازمین اور اساتذہ کے درمیاں تضاد پیدا کرکے خود ناجائز مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے اساتذہ کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرکے بلاجواز تبادلے کرتا ہے ضرورت مند اسکولوں سے اساتذہ کی عارضی منسلکی ختم کرکے ااسکولوں کے ماحول کو بگاڑ دیا ہے ایک دن یا دو دن کی غیر حاضری پر پورے مہنے یا ۱۵ دن کی تنخواہیں کاٹتے ہیں نہ کوئی قانونی بجالاتا ہے اور نہ کسی محکمانہ ضابطے کی پابندی کرتا ہے ہم وزیر تعلیم یار محمد رند صاحب اور محکمہ کے احکام بالا سے پرزور الفاظ میں اپیل کرتے ہیں کہ متنازعہ ڈی ای او کو بلا کسی تاخیر ڈسٹرکٹ قلعہ سیف الله سے ٹرانسفر کیا جائے تاکہ قلعہ سیف الله کے تعلمی ماحول کو مزید تباہی سے بچالیں اور قلعہ سیف اللہ میں غیر جانبدارنہ غیر متنازعہ اور فرض شناس آفیسر کو تعنایات کریں موجود متنازع ڈی ای او مقامی ہونے کی وجہ سے ذاتی پسند ناپسند کی بنیاد پر کارواہیاں کرتا ہے اور اپنے منظور نظر گروپ کو مراعات سے نوازتے ہیں جوکسی آفیسر کا حق نہیں بنتا ہے جی ٹی اے قلعہ سیف اللہ ایک غیر متنازعہ اور غیر جانبدارنہ آفیسر کا خیرمقدم کرتی ہیں جو سب کے ساتھ ساتھ ایکساں سلوک کریں سرکاری اسکولوں کی بہتری کیلئے کام کریں اساتذہ کیلئے مسائل پیدا کرنے کی بجائے اساتذہ کے مسائل حل میں دلچسپی لیے ڈی ای او قلعہ سیف اللہ کے خلاف احتجاج مزید سخت کیا جائے گا آیندہ دنوں میں احتجاج مظاہرے اور علامتی بھوک ہڑتال کی جاہیگی تمام اساتذہ سے احتجاج شڈول کے مطابق پروگراموں میں شرکت کرکے اساتذہ دوستی کا ثبوت دی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.