گزشتہ روزفلم سٹار خوشبو کی رہائش گاہ پر مجلس عزا اور نیاز کا اہتمام
گزشتہ روزفلم سٹار خوشبو کی رہائش گاہ پر مجلس عزا اور نیاز کا اہتمام
لاہور(شوبز رپورٹر)گزشتہ روزمعروف فلم سٹار خوشبو کی رہائش گاہ پر مجلس عزا اور نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبزانڈسٹری کے نامورستاروں جن میںدردانہ رحمان،صائمہ خان ،
ندا چودھری،ٹمی ،شازیہ رائے،لیلیٰ،مدیحہ شاہ ،آفرین پری ،نادیہ علی،سونو لال ، جرار رضوی،بابو ڈریس ڈیزائنراوریسرا ملک شامل ہیں ، نے شرکت کی ۔اس کے علاوہ CJFP کے جنرل سیکر ٹری ٹھاکر لاہوری اور CJFPکے دیگر عہدیداران اور عزاداروں کی کثیر تعداد نےبھی شرکت کی ۔