رابی پیرزادہ ایک نجی تقریب میں شرکت کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئیں

0 6

رابی پیرزادہ ایک نجی تقریب میں شرکت کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی تقریب میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کراچی

میں اپنے قریبی عزیز کی خوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے کراچی گئی ہیں ۔ رابی پیرزادہ اور ان کی فیملی رواں ہفتے میں کراچی سے واپس آجائے گی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.