ملک کا بیشتر حصہ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، خواجہ سعد رفیق

0 195

ملک کا بیشتر حصہ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ شوکت ترین نے ملک کو ڈیفالٹ کروانے کی شرمناک حرکت کی ۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا بیشتر حصہ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔سب ادارے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اپنا کردار ادا کررہے

 

دیا جائے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شوکت ترین نے ملک کو ڈیفالٹ کروانے کی شرمناک حرکت کی۔ سندھ میں ریلوے لائنوں کو بحال کرنا ہے۔ آج رات سندھ میں جارہا ہوں، سب سے اپیل کرتا ہوں اپنے وسائل سے متاثرین بھائیوں کی مدد کریں۔

 

ہیں۔ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا اس موقع پر نوٹنکی لگانا زیب دیتا ہے۔ ایک لیڈر مسلسل حکومت پر حملے کررہا ہے تاکہ حکومت کو کام نہ کرنے

 

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.