چند عناصر مذہبی ماحول کو خراب کرنے کے درپے ہیں،ملک سکندرایڈووکیٹ

0 246

کوئٹہ (پ ر) مساجد کی دفاع اور تحفظ کے لئے اپوزیشن لیڈر ملک سکندرخان ایڈوکیٹ مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا عبدالرحمن رفیق مولانا حافظ حسین مولانا شرودی مولانا خور شید احمد حاجی بشیر احمد کاکڑ کے کاوشیں اور جہدمسلسل قابل تحسین ہے سریاب روڈ سبزل روڈ پر قائم مساجد جمعیت علمائ اسلام کی اکابرین کی دن رات کاوشوں سے اپنے جگہ پر ہی قائم رہے گی جمعیت علمائ اسلام پاکستان کے مساجد کی دفاع اور تحفظ کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی سنیر نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سوئم مولانا عبدالباقی نایب چہارم مولانا عبدالرزاق مولانا مفتی دین محمد سرپرست اعلی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد حاجی امیر محمد خان کاکڑ حاجی محمد حسن خان الکوزءڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفار مولانا مفتی عبدالستا ر ناظم چہارم مولانا نصیب اللہ حقانی مولانا کلیم اللہ سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سید گل آغا محمد قسیم خان الکوزءگل آغا ناظم مالیات مولانا عبدالعلی معاون ناظم مالیات مولانا شیر محمد حقانی مولانا عبدالرحیم مولانا مفتی مفتی سلیمان حاجی نصر الدین مولانا حافظ محی الدین مولانا قاری عبدالخالق مولانا عبد اللہ جان نورزئی سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد ملا عبدالحمید عرف مجاہد سرپرست حاجی عبداللہ سلیمان خیل حافظ عبدالہاد لہڑی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سریاب روڈ سبزل روڈ پر قائم مساجد اپنے جگہ پر ہی رہیں گی جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی صوبائی وضلعی قائدین کی طویل جدوجہد کی وجہ سے کوئٹہ کے مسلمانوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا کوئی اور سرٹیفکیٹ لینے کی کوشش نہ کریں انہوں نے کہا کہ اس نازک مسئلہ کے حل کیلئے اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا عبدالرحمن رفیق مولانا حافظ حسین احمد شرودی مولانا خور شید احمد حاجی بشیر احمد کاکڑ ودیگر علمائ کرام کی کاوشیں قابل تعریف ہیں جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے موجودہ اکابرین نے مساجد کی بقا اور تحفظ کے لئے جو جنگ لڑی ہے وہ کوئٹہ کے غیور مسلمانوں کے دلوں کی ترجمانی ہے جمعیت علماءاسلام پاکستان کے قیادت نے اہل کوئٹہ کا دل چیت لیا ہے انہوں نے کہا کہ چند عناصر مذہبی ماحول کو خراب کرنے کی درپے ہیں جمعیت علماءاسلام نے ہمیشہ مذہبی ماحول کو خراب کرنے والے عناصر کے سازشوں کو ناکام بنایا ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماءاسلام تمام مذہبی طبقات کی ترجمانی کرتی ہے جمعیت علماءاسلام نے ہمیشہ پارلیمنٹ کے اندر اور ناموس رسالت ناموس صحابہ مساجد اور مدارس کے تحفظ اور بقا کی جنگ لڑی ہے انہوں نے مزید کہا کہ نے مزید کہا کہ مساجد کی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تعاون علماءکرام کے ساتھ قابل ستائش ہیں جمعیت علماءاسلام ہر محاذ پر مساجد مدارس کی بقا اور تحفظ کے لئے جہد وجہد جاری رکھیں گے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.