محکمہ موسمیات نے تیز بارش کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر میں موسم خشک جب کہ مطلع جز وی ابرآلو اور خیبر پختونخوا کے چند بالائی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گردوانوح میں موسم گرم اور خشک ہے گا، پنجاب اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ بالائی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ گلگت بلتستان ، کشمیر میں موسم خشک جب کہ مطلع جز وی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا :
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشترا ضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے تاہم خیبر پختونخوا کے کچھ بالا ئی اضلاع میں گرج چمک کے 7 بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال،پشاورلوئر اور اپر دیر،سوات،شانگلہ،مانسہر ہ،ایبٹ آباداور مالاکنڈ ڈویژن میں گرج چمک کے 7 بارش کاامکان ہے، 9 شہرہ،چارسدہ،پشاور،صوابی،کو ہاٹ،ہنگو،ڈی آئی خان،کرم،باجوڑ،ٹانگ،بنوں میں بھی بارش کاامکان ہے۔