یوٹیوبر زید علی نے بیٹے کے چہرے کی رونمائی کردی

0 4

یوٹیوبر زید علی نے بیٹے کے چہرے کی رونمائی کردی

لاہور( ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔زید علی نے اب تک بیٹے کے ساتھ جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں اس میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں تھا لیکن اب اس جوڑے نے اپنے بیٹے کا چہرہ

دکھادیا۔زید علی نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آپ نے ہماری زندگی مکمل کر دی، آپ ایک فرشتہ ہیں ازیان۔واضح رہے کہ انٹرنیٹ پر اپنی مزاحیہ ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین اسٹار زید علی نے اگست 2017 میں یمنی سے شادی کی تھی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.