آمنہ الیاس نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈلآمنہ الیاس کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حال ہی میں آمنہ الیاس نے اپنی سالگرہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔اس موقع پر انہوں نے جینز کے ساتھ بلیک ٹاپ کا انتخاب کیا، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔اداکارہ کو اس خاص دن کے موقع پر مداحوں اور دوستوں کی جانب سے مبارکباد موصول ہورہی ہیں۔