کرکٹرمحمدرضوان کاکمرشل بھی آن ائیر ہو گیا

0 348

کرکٹرمحمدرضوان کاکمرشل بھی آن ائیر ہو گیا

لاہور( ویب ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹرمحمدرضوان کا ایک کمرشل بھی آن ائیر ہے ۔ محمد رضوان نے

ایک کوکنگ آئل کے اشتہارمیں کام کیا ہے جس میں ان کے کسی پرفیکٹ ماڈل کی طرح اعتماد کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.