17نومبر کو پی ڈی ایم مارچ میں تمام یونٹس بھر پور جلوسوں کی شکل میں شرکت کرینگے،عبدالرحمن رفیق

0 279

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق کی ہدایات پر چار مقامات پر یونٹوں کے نمائندہ اجلاس منعقد ہوئے، 17نومبر کو پی ڈی ایم مارچ میں تمام یونٹس بھر پور جلوسوں کی شکل میں شرکت کریں گے، علمائ کنونشن کیلئے علماءکے خصوصی دعوت نامے لسٹوں کے مطابق تقسیم کئیے گئے۔ پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی مارچ اور 18نومبرکو علمائ کنونشن کے حوالے سے کمیٹی کے مر مولانا خورشید احمد کی زیر صدارتنمائندہ اجلاس میں 17نومبر کے مہنگائی مارچ اور 18نومبرکے علمائ کنونشن کے حوالے سے خصوصی ھدایات اور علمائ کنونشن کے حوالے علمائ کرام اور مشائخ عظام کے نام دعوت نامے یونٹوں کے ذمہ داران کو حوالے کئے گئے جن میںکلی ریگی ناصران۔چشمہ۔کلی رحیم گل بلیلی۔۔مریانی آبادبلیلی۔شخ ماندہ۔۔کلی عالم خان۔۔کلی شابو۔۔کلی عمرخان طورخان۔۔کلی کوٹوال۔۔زرغون آباد۔۔نواہ کلی۔ٹیچر کالونی۔ترین شہر۔۔سرہ غڑگی۔ کلی شاہ عالم۔پرانا لیبر کالونی۔۔ملاخیل آباد۔سرہ غڑگءدیوبند یونٹ۔ھنہ۔ پی ایم ڈی سی۔اوڑک۔حبیب اللہ ٹنل۔کمیٹی کے امر مولانا حافظ مسعود احمد کی زیر صدارت نمائندہ اجلاس جن میں عصر مدنی یونٹ کے علاقائی اغبرگ۔نوحصار خالد بن ولید۔نوحصار شمشوزئی۔ابوزرغفاری۔سمگلی روڈ۔۔خیزئی۔مومن یونٹ۔حنظلہ ون۔۔حنظلہ 2۔۔الجھاد یونٹ نورزئی کالونی۔۔۔البدر یونٹ۔الفجر یونٹ۔مدنی یونٹ۔پشتون باغ۔۔الخیر یونٹ۔سید احمد شہید۔سراجی یونٹ۔ انقلابی یونٹ فاروقی یونٹ۔کلی اسماعیل۔۔کلی کبیر ہدہ۔جناح ٹاو¿ن۔سبزل یونٹ نعمان بن ثابت۔ اتحاد کالونی سبزل۔بروری روڈ۔دیبہ ترخہ یونٹ۔۔کلی شیخان۔کلی کمیٹی کے مر میرسرفراز شاہوانی کی زیر صدارت سردار احمد خان شاہوانی ہاوس میں جن میں برماکالونی شفیع کالونی یونٹ۔ 2. فاروقی یونٹ احمد خانزئی 3۔ شیخ الاسلام کشمیر اباد۔فیروز اباد 4۔کرانی کلی جیو جدید 5۔ ابوبکر صدیق بنگلزی سریاب 6۔خلجی کالونی موسی کالونی7۔بنوری یونٹ سریاب 8۔سلمان فارسی بکرا منڈی 9۔کیچی بیگ۔ 10.سریاب مل کلی شاہ نواز 11۔بابائے سریاب 12۔حسین اباد 13۔موسی کالونی بڑیچ اباد 14۔ شیخ شریف اللہ یونٹ 15۔کلی گوھر اباد 16 کلی بارئزئی لھڑی اباد 17۔پرکانی اباد فقیر اباد۔18.انور شاہ کشمیری۔ 19.دوست مدنی 20. سندھی یونٹ سردہ 21۔خیرالمدارراس حمادیہ 22۔عبداللہ ابن عمر طارق ھسپتال 23۔عبداللہ ابن مسعود بکری منڈی 24.زڑخو 25.میاں غنڈی 26۔مفتی محمود یونت ھزارگنجی۔ 27۔ابوبکر یونٹ ھزار گنجی 28.نجم المدارس اختر اباد ۔پرکانی اباد مولانا محمد ھاشم خیشکی کی زیر صدارت الھدی مسجد سیٹلائیٹ ٹاو¿ن میںحلقہ 36 سرکی روڈ حلقہ 40 حلقہ 39۔2۔محمود آباد۔39۔3۔مٹھاچوک۔مجاہد یونٹ ارشد مدنی یونٹ جونیر کالونی۔39 1 کلی بادیزی 8 تیل گودام حلقہ 38 بلوچ خان چوک حلقہ 7 حلقہ 4 حلقہ 18۔۔سٹی ون۔سٹی 2۔حلقہ 22 شالدرہ حلقہ 37 ملاسلام روڈ حلقہ 23 ترین روڈ۔حلقہ 24 افغان روڈ۔حلقہ 41۔ حلقہ 19۔قلندرمکان حماد حلقہ 20 شالدرہ۔حلقہ 21 شالدرہ ۔حلقہ 35 سیٹلائیٹ ٹاو¿ن ۔حلقہ 48 سرکی کلاں مسلم اتحاد کالونی یونٹ بڑیچ کالونی عبدالباقی روڈ مسلم اتحاد کالونی مغل آباد۔غوث اباد۔۔بنور یونٹ مشرقی بائی پاس۔۔امام شاہ ولی اللہ بھوسہ منڈی۔دیوبند یونٹ رندگڑھ حلقہ 23 حقانی یونٹ۔ یونین کونسل 5۔6۔یونین کونسل 18۔ حلقہ 39 ون پشتون اباد مولانا نورمحمد مرحوم یونٹ نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.