چمن شہرمیں باکسنگ کےفروغ کیلئےسہولیات فراہم کی جائے-صاحب خان اچگزئی
چمن شہرمیں باکسنگ کےفروغ کیلئےسہولیات فراہم کی جائے-صاحب خان اچگزئی
چمن (نامہ نگار)بلوچستان کےسرحدی شہر چمن میں ال بلوچستان افغانستان تین روزہ باکسینگ ٹورنمنٹ کا آغاز شاندار مقابلوں سے شروع ہوچکی ہے ۔ ٹورنمنٹ میں بلوچستان اور افغانستان کے باکسینگ کھیلاڑیوں کے درمیان شاندار مقابلے ہونگے ۔ ٹورنمنٹ کا مقصد ہے کہ کھیل کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بھاٸی چارے محبت امن اور دوستی کا پیغام دینا ہے ۔اوردونوں ملکوں کےدرمیان
اچھےتعلقات قائم کرناہیں اور چمن شہر کےنوجوانوں کو سپورٹس کی طرف راغب کرنا ہےاخر میں ٹورنمنٹ کے ارگناٸزر قومی ہروانٹرنیشنل باکسر صاحب خان اچکزٸی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چمن شہر میں باکسینگ کی فروغ کیلیے سرکاری سطح پر سہولیات فراہم کیا جاٸےتاکہ چمن شہرمیں مزیدٹورنمنٹ منقعدکرانےکاسلسلہ جاری رکھ سکوں