عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتا ہے،مولانا حافظ حمد اللہ

1 315

عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتا ہے،مولانا حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتا ہے لیکن عمران خان جتنا چیخیں چلائیں سر پیٹے ہوگا وہی جو آئین کہہ

رہاہے شہبازشریف کو اپنے لیڈر سے مشورہ کرنے کاحق ہے واپسی پر اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر فیصلہ وزیراعظم کا ہوگا جس جنرل باجوہ کو عمران نے توسیع دی اور تاحیات توسیع دیناچاہتا تھا وہ نواز شریف کا نامزد کردہ آرمی چیف تھا۔ان خیالات کااظہا ر انہوں نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاکہ عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتا ہے عم

ا جس جنرل باجوہ کو عمران نے توسیع دی اور تاحیات توسیع دیناچاہتا تھا وہ نواز شریف کا نامزد کردہ آرمی چیف تھامولاناحافظ حمد اللہ نے کہاکہ ثابت شدہ چور جھوٹے بددیانت اور آئین شکن سے آئینی معاملات میں مشورہ نہیں بلکہ انہیں سزا دیاجاتاہے آرمی چیف کسی شخص اور نہ کسی پارٹی کا وہ پاکستان کا ہوتاہے عمران خان سیاسی ہائی جیکر اور بلیک میلر ہے یہ شخص پوری سسٹم کو ہائی جیک کرکے بلیک میل کرنا چاہتاہے جو کہ ناممکن ہے ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے قانون میں ترمیم پر حکومت کا ردعمل سامنے آگیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.