ترقی کے نام پر ہمارے وطن پے قبضہ کرنا سی پیک کو خوشحالی کا راز قرار دینا بہت بڑا منافقانہ ڈرامہ ہے، نواب اسلم رئیسانی

0 214

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن اسمبلی نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ترقی کے نام پر ہمارے وطن پے قبضہ کرنا سی پیک کو خوشحالی کا راز قرار دینا بہت بڑا منافقانہ ڈرامہ ہے جو بھی ان سازشوں میں شامل ہوگا

وہ بلوچوں ،پشتونوں،سندھیوں کا دشمن ہے اور اپنے لئے کرتار پور اور لئے خاردار تاروں والی باڑ ہم اس قسم کی ترقی پر لعنت بھیجتے ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.