چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

2 170

 

 

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں صرف 3 روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 12 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے، ریٹیل مارکیٹ میں فی کلو چینی 140 وپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔

آسٹریلیا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بُری خبر

ہول سیل ٹریڈر کے مطابق چینی کی 100 کلو کی بوری 13200 روپے میں فروخت ہورہی ہے، رواں ماہ کے 8 کاروباری روز میں چینی کے ہول سیل قیمت میں مجموعی طور پر 16 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔‏ہول سیل ٹریڈر کے مطابق شوگر ملز مالکان نے چینی کی سپلائی شارٹ کردی ہے جبکہ چینی کی ایکسپورٹ کی خبروں سے بھی قیمت میں اضافہ ہوا۔

You might also like
2 Comments
  1. […] چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.