نیب بلوچستان صوبے میں کرپشن کے خاتمے کےلئے پھر متحرک

0 9

نیب بلوچستان صوبے میں کرپشن کے خاتمے کےلئے ایک بار پھر متحرک ہو گئی مختلف محکموں کی فائلیں کھولنے کی کوشش تیز کر دی جس میں مختلف محکموں میں اربوں روپے کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کی توقعات متوقع ہے انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ نیب نے بلوچستان میں اس وقت جو کرپشن انتہائی اہم نتیجہ پر پہنچ گئی اس کرپشن کو بے نقاب کرنے کےلئے نیب متحرک ہوگئی اور اس حوالے سے مختلف محکموں سے ترقیاتی یا دیگر حوالوں سے فنڈز خرچ کےئے گئے ا س کی تفصیلات طلب کر لیا گیا ذرائع نے مزید بتایا کہ کرپشن کی کاتمے کےلئے نیب کو اہم تفصیلات موصول ہوگئی نیب حکام اس حوالے سے مزید اقدامات کر رہی ہے جو کرپشن کے حوالے سے اہم انکشافات اور گرفتاریاں بھی متوقع ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.