بالکل خیریت سے ہوں ، شعیب ملک نے حادثے کے بعد اپنی صحت بارے آگاہ کردیا

0 165

لاہور (ویب ڈیسک )نامور کرکٹر شعیب ملک نے حادثے کے بعد اپنی صحت بارے آگاہ کردیا۔ انہوں نے کہا ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھاکہ وہ بالکل خیریت سے ہیں

اور یہ رب کا کرم ہے کہ اس خوف ناک کار حادثے میں وہ شدید زخمی نہیں ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے تمام مداحوں کا دعاﺅں اور خیریت جاننے پر شکریہ ادا بھی کیا۔ یاد رہے گزشتہ روز کرکٹر شعیب ملک کی کار حادثے کے بعد سوشل میڈیا پرتصاویر جاری کی گئیں تھیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.