انشورنس کی اہمیت اور افادیت کو عوام تک پہنچانے کے لئے آگاہی و شعور مہم کی ضرورت ہے ،نور محمد دمڑ

1 274

انشورنس کی اہمیت اور افادیت کو عوام تک پہنچانے کے لئے آگاہی و شعور مہم کی ضرورت ہے ،نور محمد دمڑ

کوئٹہ:سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ انشورنس کی اہمیت اور افادیت کو عوام تک پہنچانے کے لئے آگاہی و شعور مہم کی ضرورت ہے صوبہ کے پسماندہ عوام میں انشورنس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے دورافتادہ اضلاع میں پروگرام منعقد کئے جائیں حکومت انشورنس پالیسی کی فروغ کے لئے کمپنی کے ساتھ ہر ممکن تعاون اور معاونت کرے گی یو،ایف،ای کمپنی عوام کو روزگار اور انشورنس کرانے کے لئے واضح اور شفاف پالیسی مرتب کرے۔

 

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ سرینا ہوٹل میں اشورنس کمپنی یو ایف ای کی تعاون سے انشورنس کی اہمیت اور آگاہی کے فقدان کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا سمینارسے وفاقی محتسب ڈاکٹر خاور جمیل،ڈائریکٹر سیلز ای ایف یو لائف شاہ جہان خلجی،ایڈوائزر وفاقی انشورنس محتسب عبدالباسط، ڈائریکٹر جنرل وفاقی انشورنس محتسب مبشر نعیم صدیقی، میں صوبائی وزیر تعلیم میرنصیب اللہ مری ودیگر نے بھی خطاب کیا سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یو،

 

ایف ای،کمپنی کو صوبے میں انشرونس کے حوالے سے ویلکم کہتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہرممکن تر تعاون کرے گے جبکہ کمپنی کو چاہے کہ وہ صوبے کے جوانوں کو روزگار دیں اور ان میں انشرونس پالیسی کے لئے صوبے کے تمام اضلاع میں پروگراموں کا انعقاد کرائیں تاکہ صوبے میں ہر شخص کو انشورنس کے سلسلے میں مکمل معلومات مل سکیں اور وہ اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کی خاطر اپنے آپ کو انشورنس کرائیں یہ تب ہی ممکن ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہے،نور محمد دمڑ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.