امریکا کے کہنے پر بھارت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، سردارمسعود خان

1 118

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا کے کہنے پر بھارت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے۔امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور امریکا پارٹنر ہیں، چاہتے ہیں امریکا اپنا اثررسوخ استعمال کرے۔افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ 2021 کے بعد ساڑھے تین لاکھ مزید افغان پناہ گزین پاکستان آئے ہیں، مزید افغان پناہ گزین کے لئے سرحدیں نہیں کھول سکتے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] امریکا پاکستان کی ایک با ر پھر مدد کرنے کا تیار، بڑی آفر دے دی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.