وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،صوبہ سندھ میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

0 302

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو سندھ میں وفاقی ترقیاتی سکیموں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ، وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی اور متعلقہ وفاقی سیکرٹری صاحبان شریک ہوئے ۔اجلاس میں صوبہ سندھ میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.